سابق امريكی صدر بل كلنٹن کی جانب سےعالمی سمپوزیم:”منشیات کے خاتمے کے لئے ایمان وسائنس كا اتحاد“کے آغاز پر ڈاکٹر محمد العیسی کا خیر مقدم ۔ سمپوزیم بل کلنٹن فاؤنڈیشن،جانز ہاپکنز کالج اور2019میں اقوام متحدہ کی سفارش پر بننے والے سینٹر فار ریسپانسبل لیڈرشپ کی باہمی شراکت سے منعقد ہوا۔