رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے 45 ویں (ورچوئل)اجلاس کا آغاز، جس میں اس کے تمام معزز اراکین شرکت کررہے ہیں

رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے 45 ویں (ورچوئل)اجلاس کا آغاز، جس میں اس کے تمام معزز اراکین شرکت کررہے ہیں ۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل کئی اہم موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

Sunday, 6 February 2022 - 19:38