جمہوریہ مالدیپ کے صدر جناب ابراہیم صالح نے ڈاکٹر محمد العیسی کو اسلامی اتحاد اوردنیا میں ہم آہنگی اورامن کے فروغ کے لئے انکی خدمات کے اعتراف میں جمہوریہ کے اعزازی تمغہ سے نوازا

جمہوریہ مالدیپ کے صدر جناب ابراہیم صالح نے ڈاکٹر محمد العیسی کو اسلامی اتحاد اوردنیا میں ہم آہنگی اورامن کے فروغ کے لئے انکی خدمات کے اعتراف میں جمہوریہ کے اعزازی تمغہ سے نوازا۔ یہ اعزاز ایک سرکاری تقریب میں پیش کیاگیا جس میں ارکان پارلیمنٹ اور وزراء سمیت اعلی عہدیداران شریک تھے۔

جمہوریہ مالدیپ کے صدر جناب ابراہیم صالح نے ڈاکٹر محمد العیسی کو اسلامی اتحاد اوردنیا میں ہم آہنگی اورامن کے فروغ کے لئے انکی خدمات کے اعتراف میں جمہوریہ کے اعزازی تمغہ سے نوازا
جمہوریہ مالدیپ کے صدر جناب ابراہیم صالح نے ڈاکٹر محمد العیسی کو اسلامی اتحاد اوردنیا میں ہم آہنگی اورامن کے فروغ کے لئے انکی خدمات کے اعتراف میں جمہوریہ کے اعزازی تمغہ سے نوازا
یہ اعزاز ایک سرکاری تقریب میں پیش کیاگیا جس میں ارکان پارلیمنٹ اور وزراء سمیت اعلی عہدیداران شریک تھے۔
Wednesday, 9 February 2022 - 13:30