شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ملاقاتوں کا منظر۔ وزیر دفاع ماریہ احمد کی سربراہی میں مالدیپ کی وزارت دفاع کے رہنماؤں کے ساتھ، اور وزیر خارجہ احمد خلیل کی سربراہی میں وزارت خارجہ کےرہنماؤں کے ساتھ۔جہاں عالمی سطح پر انتہاپسندی اور دہشت گردی کے انسداد کے لئے مؤثر اقدامات پر توجہ مرکوز رہی۔