تھائی لینڈ کی اسلامی قیادت نے ڈاکٹر محمد العیسی کے دورے کو اسلامی امیج کو خطے میں بہتر بنانے میں معاون قراردیا۔خصوصاً بدھ مت قیادت سے آپ کی ملاقات کو جو خطے میں مذہبی شناخت رکھتے ہیں۔جامعہ اسلامیہ فطانی کی طرف سے آپ کے اعزاز میں ڈاکٹریٹ ڈگری کا اجراء۔