رابطہ عالم اسلامی نے تنزانیہ میں اپنےمعاون افریقی علماء کے تعاون اور صوبہ زنجبار کی انتظامیہ کی نگرانی میں کتاب وسنت کی خدمت

براعظم افریقہ میں اپنی نوعیت کا پہلا فورم..صوبہ زنجبار کے گورنر اور سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت کے ساتھ: رابطہ عالم اسلامی نے تنزانیہ میں اپنےمعاون افریقی علماء کے تعاون اور صوبہ زنجبار کی انتظامیہ کی نگرانی میں کتاب وسنت کی خدمت کے لئے ریجنل فورم کا آغاز کردیا۔

Tuesday, 1 March 2022 - 08:17