متعدد اہم عالمی مسائل کے حل کےلئے میڈیا کی یکجہتی کا نمایاں پروگرام: ”نفرت اور تشدد کو ہوا دینے میں میڈیا اور اس کا کردار:غلط معلومات اور جانبداری کے خطرات“ کے عنوان سے بین الاقوامی فورم کا انعقاد۔ #رابطہ_عالم_اسلامی اور #اسلامی_تعاون_تنظیم کے میڈیا کے اداروں کے زیر اہتمام مملكت سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہونے والے اس فورم میں تمام عرب اور اسلامی خبر رساں ایجنسیوں کے ہمراہ نمایاں بین الاقوامی میڈیا تنظیمیں شرکت کررہی ہیں۔