ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے زیر اہتمام واشنگٹن میں منعقدہ”شمالی وجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے زیر اہتمام واشنگٹن میں منعقدہ ”شمالی وجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب میں میثاق مکہ مکرمہ میں عمومی شرکت، تنوع اور غیر معمولی اتفاق رائے کا جائزہ لیتے ہوئے اس میں موجود اسلامی اور انسانی اقدار پر روشنی ڈالی۔

ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے زیر اہتمام واشنگٹن میں منعقدہ”شمالی وجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
Sunday, 20 March 2022 - 07:33