امریکی کانگریس کے رکن جناب آندرے کارسن نے ”شمالی وجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

امریکی کانگریس کے رکن جناب آندرے کارسن نے ”شمالی وجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دنیا بھر میں مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کی اہمیت اور اس سلسلے میں کانگریس میں مسلسل کام کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

امریکی کانگریس کے رکن جناب آندرے کارسن نے ”شمالی وجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
Sunday, 20 March 2022 - 07:39