رابطہ عالم اسلامی کا ریاض میں مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان مشترکہ اقدار فورم کا انعقاد

 

ایک مستقل عالمی تنظیم کے طور پر اپنے عالمی کردار کے تناظر اور انسانیت کی بھلائی کے لئے اسلامی اقدار کے فروغ کی کوششوں کے ضمن میں:رابطہ عالم اسلامی کا ریاض میں مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان مشترکہ اقدار فورم کا انعقاد،بروز بدھ،10شوال بمطابق 11مئی 2022۔ 
#مشترکہ_اقدار_فورم_ریاض
Wednesday, 11 May 2022 - 05:24