سویڈن کے”مذہبی مکالمہ اور دہشت گردی“کے حکام اور”افغانستان امور“سے متعلق جرمنی حکام کا رابطہ کے ریاض دفتر کا دورہ

سویڈن اور جرمنی کے سفراء کی موجودگی میں سویڈن کے”مذہبی مکالمہ اور دہشت گردی“کے حکام اور”افغانستان امور“سے متعلق جرمنی حکام کا رابطہ کے ریاض دفتر کا دورہ ۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر محمد العیسی کے ہمراہ یادگاری تصویر کھنچوائی۔ یہ مشترکہ اقدار قورم ریاض میں شرکت کے ضمن میں تھا۔

اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر محمد العیسی کے ہمراہ یادگاری تصویر کھنچوائی
Wednesday, 25 May 2022 - 09:58