اسلامی منہج وحکمت کے ساتھ نبی کریم ﷺ کا دفاع شرعی فریضہ ہے
اسلامی منہج وحکمت کے ساتھ نبی کریم ﷺ کا دفاع شرعی فریضہ ہے۔یہ تاریخی مقام بحث ومباحثے کے بجائے معتبر دستاویزی ریکارڈ کےساتھ سیرت کو اجاگر کرکے دفاع کو یقینی بنارہاہے۔یہ اسلوب کسی عارضی واقعے جیسا نہیں جو وقتی رد عمل کے طور پر ظاہر ہوکر ختم ہوجاتاہے۔