موریطانیہ کے دار الحکومت نواکشوط میں میثاق مکہ مکرمہ علاقائی فورم کے دوسرے ایڈیشن کی میزبانی

وزیر ثقافت،امور نوجوانان اور کھیل، موریطانیہ کی علاقائی کونسل کے صدر، صحافیوں کے نمائندے، معتمد سفارتی کور کے نمائندوں اور اہل فکر ودانش کی موجودگی میں: موریطانیہ کے دار الحکومت نواکشوط میں میثاق مکہ مکرمہ علاقائی فورم کے دوسرے ایڈیشن کی میزبانی۔
فورم میں موریطانیہ،مراکش، مالی، سینیگال اور دیگر ممالک کے دانشوروں نے میثاق مکہ مکرمہ کے متعدد مندرجات سے متعلق اعلی  علمی مقالات پیش کئے۔

موریطانیہ کے دار الحکومت نواکشوط میں میثاق مکہ مکرمہ علاقائی فورم کے دوسرے ایڈیشن کی میزبانی
موریطانیہ کے دار الحکومت نواکشوط میں میثاق مکہ مکرمہ علاقائی فورم کے دوسرے ایڈیشن کی میزبانی
موریطانیہ کے دار الحکومت نواکشوط میں میثاق مکہ مکرمہ علاقائی فورم کے دوسرے ایڈیشن کی میزبانی
Sunday, 26 June 2022 - 22:16