ملائیشیا پارلیمنٹ کے اسپیکر ازہر عزیزان نے پارلیمنٹ ہاؤس کوالالمپور میں ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

ملائیشیا پارلیمنٹ کے اسپیکر ازہر عزیزان نے پارلیمنٹ ہاؤس کوالالمپور میں ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
اسپیکر نے آپ کی عالمی حیثیت کا اعتراف کرتے ہوئےکہاکہ:”ہمیں فخر ہے کہ آپ جیسی باہمت اسلامی شخصیت عالمی طور پر ہماری نمائندگی کرتی ہے،جس کی عالمی امن کے فروغ میں کاوشیں ہیں“۔
ڈاکٹر العیسی نے اسلام کی درست تصویر پیش کرنے کے لئے جدید طریقوں سے اسلام کی حقیقت سمجھنے والے مذاہب کے ساتھ عالمی اتحاد میں رابطہ کی غیر معمولی کردار کو بیان کیا۔اسپیکر نے ان کاوشوں کی مکمل حمایت کی جس کا نتیجہ حال ہی میں مشترکہ انسانی اقدار فورم ریاض کی صورت میں سامنے آیا ہے۔

ملائیشیا پارلیمنٹ کے اسپیکر ازہر عزیزان نے پارلیمنٹ ہاؤس کوالالمپور میں ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
ملائیشیا پارلیمنٹ کے اسپیکر ازہر عزیزان نے پارلیمنٹ ہاؤس کوالالمپور میں ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
ملائیشیا پارلیمنٹ کے اسپیکر ازہر عزیزان نے پارلیمنٹ ہاؤس کوالالمپور میں ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
Monday, 4 July 2022 - 05:37