سب سے بڑے یورپی فورم کی دعوت پر اسلامی نمائندگی: ڈاکٹر محمد العیسی اٹلی کے ریمینی فورم کے مرکزی لیکچر کے مہمان،جس میں تقریباً ایک ملین زائرین شریک ہوئے: ”علم نے اقدار کےبغیر انتہاپسند نظریات کو جنم دیا اور آزادی کا حقیقی تصور ریاستی قوانین اوران کی معاشرتی اقدار پر رک جاتے ہیں“۔