رابطہ عالم اسلامی ،اقوام متحدہ اور سویڈن کے ایک وفد نے عالمی یوم امن کے موقع پر ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں”گرہ بند بندوق“ کی نقاب کشائی کی

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کی شرکت کے ساتھ:
رابطہ عالم اسلامی ،اقوام متحدہ اور سویڈن کے ایک وفد نے عالمی یوم امن کے موقع پر ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں”گرہ بند بندوق“ کی نقاب کشائی کی۔

”گرہ بند بندوق“ عدم تشددسے عبارت ہے جسے امن اور عدم تشدد کا مضبوط ترین عالمی علامت سمجھاجاتاہے اوریہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر پر نصب ہے۔اس عالمی علامت کا رابطہ عالمی اسلامی کے ذیلی دفتر ریاض منتقلی  اسلام کی امن کی دعوت دینے والے اقدار کی عکاسی کرتی ہے۔
یہ پروگرام  رابطہ عالم اسلامی کی  امن کی دعوت اور تشدد کو مسترد کرنے کی کوششوں کو اجاگر کرنے کا حصہ تھا جو کہ اسلامی منہج اور اس کی  بلند اور حکیمانہ رہنمائی کے تناظر میں ہے جو دنیا کے لئے رحمت بن کر لوگوں کے دلوں کو جوڑنے کے لئے آیاہے۔

رابطہ عالم اسلامی ،اقوام متحدہ اور سویڈن کے ایک وفد نے عالمی یوم امن کے موقع پر ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں”گرہ بند بندوق“ کی نقاب کشائی کی
رابطہ عالم اسلامی ،اقوام متحدہ اور سویڈن کے ایک وفد نے عالمی یوم امن کے موقع پر ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں”گرہ بند بندوق“ کی نقاب کشائی کی
رابطہ عالم اسلامی ،اقوام متحدہ اور سویڈن کے ایک وفد نے عالمی یوم امن کے موقع پر ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں”گرہ بند بندوق“ کی نقاب کشائی کی
رابطہ عالم اسلامی ،اقوام متحدہ اور سویڈن کے ایک وفد نے عالمی یوم امن کے موقع پر ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں”گرہ بند بندوق“ کی نقاب کشائی کی
رابطہ عالم اسلامی ،اقوام متحدہ اور سویڈن کے ایک وفد نے عالمی یوم امن کے موقع پر ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں”گرہ بند بندوق“ کی نقاب کشائی کی
رابطہ عالم اسلامی ،اقوام متحدہ اور سویڈن کے ایک وفد نے عالمی یوم امن کے موقع پر ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں”گرہ بند بندوق“ کی نقاب کشائی کی
رابطہ عالم اسلامی ،اقوام متحدہ اور سویڈن کے ایک وفد نے عالمی یوم امن کے موقع پر ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں”گرہ بند بندوق“ کی نقاب کشائی کی
Wednesday, 21 September 2022 - 23:41