نفرت انگیز بیانیہ ہرگز آزادی اظہار رائے نہیں!

نفرت انگیز بیانیہ ہرگز آزادی اظہار رائے نہیں!
قانون،میڈیا اور عوامی بیداری کے ذریعے،دنیا بھر میں نفرت انگیز بیانئے اور خصوصاً اسلاموفوبیا کے سدّباب کے لئے  رابطہ عالم اسلامی کا ایکشن پلان جاری ہے۔

Sunday, 25 September 2022 - 07:42