سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ نائیجیریا کے سفیر جناب یحیی لوال کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ نائیجیریا کے سفیر جناب یحیی لوال کا استقبال کیا۔ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

Sunday, 25 September 2022 - 20:41