عدم تشدد کا عالمی دن

دنیا میں ہر سال آج کے دن عدم تشدد کے فلسفے کے علمبردار اور اس حکمت عملی کے موجد مہاتما گاندھی کی یاد میں عدم تشدد کا عالمی دن منایا جاتاہے۔ یہ تعلیم اور عوامی بیداری کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر عدم تشدد کے پیغام کو فروغ دینےکا موقع ہے۔

Sunday, 2 October 2022 - 17:23