صدر علمائے افریقہ فورم شیخ محمد الحافظ النحوی: ہم ڈاکٹر محمد العیسی کی انتہائی اہم شرکت کو سراہتے ہیں۔یہ کانفرنس ایک غیر معمولی اورمنفرد  تقریب میں بدل گئی ہے

 

صدر علمائے افریقہ فورم شیخ محمد الحافظ النحوی نواکشوط میں سیرت نبوی کانفرنس کے افتتاح کےموقع پر:
”ہم ڈاکٹر محمد العیسی کی انتہائی اہم شرکت کو سراہتے ہیں۔یہ کانفرنس ایک غیر معمولی اورمنفرد  تقریب میں بدل گئی ہے، جہاں کانفرنس میں50 سے زائد ممالک کے اعلی سطحی وفود شامل ہیں“۔
Monday, 24 October 2022 - 14:21