ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپی یونین کونسل ورکنگ گروپ برائے مشرق وسطی وخلیج

ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپی یونین کونسل ورکنگ گروپ برائے مشرق وسطی وخلیج(mog)کے ساتھ ملاقات کی جس میں سفارتکار اور ماہرین شامل ہیں اور جسکی سربراہی ڈاکٹر ٹم بلم اورکالن میٹری کررہے ہیں۔
ملاقات میں بین الاقوامی امور میں پیشرفت اور اس سلسلے میں تعاون کے امکانات پر تبادلۂ خیال ہوا۔

ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپی یونین کونسل ورکنگ گروپ برائے مشرق وسطی وخلیج(mog)کے ساتھ ملاقات کی جس میں سفارتکار اور ماہرین شامل ہیں اور جسکی سربراہی ڈاکٹر ٹم بلم اورکالن میٹری کررہے ہیں۔
ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپی یونین کونسل ورکنگ گروپ برائے مشرق وسطی وخلیج(mog)کے ساتھ ملاقات کی جس میں سفارتکار اور ماہرین شامل ہیں اور جسکی سربراہی ڈاکٹر ٹم بلم اورکالن میٹری کررہے ہیں۔
ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپی یونین کونسل ورکنگ گروپ برائے مشرق وسطی وخلیج
Saturday, 29 October 2022 - 10:59