ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ کے صدر رابرٹ سیٹلوف اورمتعدد اعلی سطحی ارکان سے ملاقات کی

ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ کے صدر رابرٹ سیٹلوف اورمتعدد اعلی سطحی ارکان سے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی تعاون پر تبادلۂ خیال اورتجریدی مذہبی وفکری مکالمے کے مروجہ تصور سے آگے بڑھکر خصوصا مشرق ومغرب کےمابین مشترکہ اقدار کےفریم ورک میں پل تعمیرکرنےپر زوردیاگیا۔

ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ کے صدر رابرٹ سیٹلوف اورمتعدد اعلی سطحی ارکان سے ملاقات کی
ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ کے صدر رابرٹ سیٹلوف اورمتعدد اعلی سطحی ارکان سے ملاقات کی
ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ کے صدر رابرٹ سیٹلوف اورمتعدد اعلی سطحی ارکان سے ملاقات کی
Sunday, 30 October 2022 - 16:00