خطاب اور اس کے بعد G20 یوتھ کے ساتھ کھلی نشست۔ سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی

Tue, 11/01/2022 - 22:05

خطاب اور اس کے بعد G20  یوتھ کے ساتھ کھلی نشست۔ سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں #R20اجلاس کی صدرات کے لئے آمد پر پہلی تقریب۔