جی20 سمٹ کے مقام سے: R20 اجلاس کے بانی وصدر ڈاکٹر محمد العیسی نے R20کے پلیٹ فارم سے مشرق ومغرب کےدرمیان رابطہ فورم کا آغاز کیا
جی20 سمٹ کے مقام سے:
R20 اجلاس کے بانی وصدر ڈاکٹر محمد العیسی نے R20کے پلیٹ فارم سے مشرق ومغرب کےدرمیان رابطہ فورم کا آغاز کیا، تاکہ ایک ایسے مرحلے کی طرف بڑھا جائے جو منتشر ومکرر بیانات سے آگے بڑھکر مشرق ومغرب کے مؤثر مذہبی اور فکری شخصیات کےساتھ عملی اقدامات تک پہنچاجائے۔