شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں کرسچن ڈیموکریٹک یونین،سوشل ڈیموکریٹک پارٹی، گرین پارٹی اور متبادل پارٹی برائے جرمنی پر مشتمل ایک جرمن پارلیمانی وفد سے ملاقات کی

شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں کرسچن ڈیموکریٹک یونین،سوشل ڈیموکریٹک پارٹی، گرین پارٹی اور متبادل پارٹی برائے جرمنی پر مشتمل ایک جرمن پارلیمانی وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں کرسچن ڈیموکریٹک یونین،سوشل ڈیموکریٹک پارٹی، گرین پارٹی اور متبادل پارٹی برائے جرمنی پر مشتمل ایک جرمن پارلیمانی وفد سے ملاقات کی
Monday, 7 November 2022 - 03:22