R20 میں نامور امریکی جامعات کی شرکت کے ضمن میں: پروفیسر میری این گلینڈن، لاء کالج، ہاروڈ یونیورسٹی کا بالی میں R20 اجلاس کے موقع پر خطاب کے اہم نکات:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے جمہوریہ تنزانیہ کے دورے کی جھلکیاں:
”سند شریف“ ایک عظیم اعزاز ہے جو رابطہ عالم اسلامی کے عالمی آن لائن مدرسے سے فارغ التحصیل طالبات کو حال ہی میں عطا کیا گیا۔