سمٹ میں شریک رہنماؤں کی R20 اجلاس کے بارے میں تاثرات اور رابطہ عالم اسلامی کی معیاری اورمؤثر کام سے متعلق ان کے خوشی کے جذبات
جی20 ایجنڈےپر پہلی مذہبی سربراہی کانفرنس کے بارے میں:
سمٹ میں شریک رہنماؤں کی R20 اجلاس کے بارے میں تاثرات اور رابطہ عالم اسلامی کی معیاری اورمؤثر کام سے متعلق ان کے خوشی کے جذبات۔ شرکاء نے سمٹ کے قیام اور اس کی کامیابی میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی کوششوں کو سراہا۔