ابو ظہبی امن فورم میں شرکت کے موقع پر: شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے برطانیہ اور دولت مشترکہ کے چیف ربی جناب افرائیم میرویس اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔

ابو ظہبی امن فورم میں شرکت کے موقع پر: شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  نے برطانیہ اور دولت مشترکہ کے چیف ربی جناب افرائیم میرویس اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔

ابو ظہبی امن فورم میں شرکت کے موقع پر:
شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  نے برطانیہ اور دولت مشترکہ کے چیف ربی جناب افرائیم میرویس اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مشترکہ مذہبی اور انسانی اقدار سے متعلق متعدد امور اور ان پر عمل در آمد کے طریقۂ کار پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔