براعظم افریقہ میں رابطہ عالم اسلامی کا مسلم سپریم کونسل کینیا کے تعاون سے میثاق مکہ مکرمہ کے مضامین پر ائمہ وخطباء کےلئے تربیتی پروگرام کا آغاز

مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان بقائے بامذاہب اور ثقافتوں کے درمیان بقائے باہمی اور دنیا میں تنوع والے ممالک میں معاشرتی تعلقات کے استحکام کےلئے ایک اہم وسیلے کے طور پر..
براعظم افریقہ میں رابطہ عالم اسلامی کا مسلم سپریم کونسل کینیا کے تعاون سے میثاق مکہ مکرمہ کے مضامین پر ائمہ وخطباء کےلئے تربیتی پروگرام کا آغاز۔

جناب آدم بری دوالی،کینیا کے وزیر دفاع:”ہم رابطہ عالم اسلامی کا شکریہ اداکرتے ہیں،معاشرتی استحکام میں ائمہ کا کلیدی اور اہم کردار ہے،اس طرح معاشروں،مذہبی جماعتوں بلکہ سیاسی اجتماعات  تک ان کے اثر ورسوخ کی وجہ سے وہ امن،رواداری اوربقائے باہمی اقدار کی دعوت کے لئے مناسب طبقہ ہے“۔
کینیا کے وزیر دفاع: ”ہمیں ائمہ اور خطباء کی جانب سے بین المذاہب رواداری اور امن کے پیغام کی ضرورت ہے۔وہ قانون کی پاسداری،استحکام اور دہشت گردی کے خلاف حکومتی کاوشوں کےاہم معاون ہیں۔امن اور سماجی استحکام کے بغیر کچھ حاصل نہیں کیا جاسکتا اور نہ معاشی ترقی ممکن ہے“۔
اس دورے میں 180 سے زائد ائمہ شریک  ہیں، جنہیں میثاق مکہ مکرمہ کی اہم شقوں کی تربیت دی جائے گی، جس میں  مکالمہ، رواداری، بقائے باہمی، شہریت، اپنے ممالک میں مثبت انضمام اور نفرت اور تہذیبی تصادم کے تصورات کو مسترد کرنا شامل ہے۔

براعظم افریقہ میں رابطہ عالم اسلامی کا مسلم سپریم کونسل کینیا کے تعاون سے میثاق مکہ مکرمہ کے مضامین پر ائمہ وخطباء کےلئے تربیتی پروگرام کا آغاز
براعظم افریقہ میں رابطہ عالم اسلامی کا مسلم سپریم کونسل کینیا کے تعاون سے میثاق مکہ مکرمہ کے مضامین پر ائمہ وخطباء کےلئے تربیتی پروگرام کا آغاز
براعظم افریقہ میں رابطہ عالم اسلامی کا مسلم سپریم کونسل کینیا کے تعاون سے میثاق مکہ مکرمہ کے مضامین پر ائمہ وخطباء کےلئے تربیتی پروگرام کا آغاز
Tuesday, 22 November 2022 - 12:53