عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  نے ریاض دفتر میں سابق برطانوی وزیر اعظم جناب ٹونی بلیئر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض دفتر میں سابق برطانوی وزیر اعظم جناب ٹونی بلیئر کا استقبال کیا۔ ظہرانے کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

Tuesday, 20 December 2022 - 10:33