عازمین حج، معتمرین اور زائرین کی ایمانی تقویت کے لئے:سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ رابطہ کے کلاک ٹاور کے ساتھ علمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کے دوران موجود ہیں

عازمین حج، معتمرین اور زائرین کی ایمانی تقویت کے لئے: سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ رابطہ کے کلاک ٹاور کے ساتھ علمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کے دوران موجود ہیں۔ معاہدے میں سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن عجائب گھر کے برانچ کا قیام شامل ہے۔

عازمین حج، معتمرین اور زائرین کی ایمانی تقویت کے لئے:سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ رابطہ کے کلاک ٹاور کے ساتھ علمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کے دوران موجود ہیں
Saturday, 7 January 2023 - 18:50