سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬ نے جمہوریہ مصر کے میڈیا ریگولیشن کی سپریم کونسل کے صدر جناب کرم جبر سے ملاقات کی،ان کے ہمراہ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کا اعلی سطحی وفد بھی موجود تھا۔ملاقات میں فکری اور ذرائع ابلاغ سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا

استقبل معالي الأمين العام رئيس هيئة علماء المسلمين فضيلة الشيخ د.⁧‫محمد العيسى‬⁩، معالي رئيس المجلس الأعلى لتنظيم الإعلام بجمهورية مصر العربية السيد: كرم جبر، يرافقه وفدٌ رفيع

سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی‬ نے جمہوریہ مصر کے میڈیا ریگولیشن کی سپریم کونسل کے صدر جناب کرم جبر سے ملاقات کی،ان کے ہمراہ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کا اعلی سطحی وفد بھی موجود تھا۔ملاقات میں فکری اور ذرائع ابلاغ سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔