ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین جناب فلیپو گرانڈی کا استقبال کیا

استقبل معالي الأمين العام فضيلة الشيخ د.⁧‫محمد العيسى‬⁩، في مكتبه بالرياض، سعادةَ المفوض السامي للأمم المتحدة لشؤون اللاجئين السيد فيليبو غراندي.

ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین جناب فلیپو گرانڈی کا استقبال کیا۔
ملاقات میں مسلسل عالمی بحرانوں کی روشنی میں پناہ گزینوں کی صورتحال،ان کی حمایت اورتحفظ کے لئے رابطہ اور ہائی کمشنر کے درمیان شراکت داری کومضبوط بنانےکےلئے تبادلۂ خیال کیا گیا۔