ویٹیکن کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کی دعوت پر دورے کا اعلان

ویٹیکن کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کی دعوت پر دورے کا اعلان:
آج ویانا کے آرچ بشپ کارڈینل کرسٹوف شونبرون رابطہ کے مہمان کی حیثیت سے  ریاض پہنچ رہے ہیں۔
محترم کارڈینل کاانسانی مشترکات کےتناظر میں تہذیبوں کےدرمیان دوستی اورتعاون کےفروغ کےحوالے سےسرگرم مذہبی رہنماؤں میں شمارہوتا ہے۔

Friday, 24 February 2023 - 12:17