رابطہ عالم اسلامی کی دعوت پر: ویانا کے آرچ بشپ کارڈینل کرسٹوف شونبرون ایک وفد کے ہمراہ ریاض پہنچے

رابطہ عالم اسلامی کی دعوت پر:
ویانا کے آرچ بشپ کارڈینل کرسٹوف شونبرون ایک وفد کے ہمراہ ریاض پہنچے ،جہاں ان کے استقبال کے لئے سیکرٹری جنرل کے معاون برائے بین الاقوامی تعلقات اور رابطہ  ڈاکٹر محمد المجدوعی، رابطہ کے متعدد رہنماء اور مملکت میں جمہوریہ آسٹریا کے سفیر موجود تھے۔a

رابطہ عالم اسلامی کی دعوت پر: ویانا کے آرچ بشپ کارڈینل کرسٹوف شونبرون ایک وفد کے ہمراہ ریاض پہنچے
Friday, 24 February 2023 - 13:32