ڈاکٹر العیسی کی کروشیا کی سابق صدر سے ملاقات

استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د.محمد العيسى‬⁩، في مكتبه بالرياض، فخامة رئيسة كرواتيا السابقة والناشطة في مجال السلام العالمي السيدة كوليندا غرابار

سیکرٹری جنرل اورچیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  نے ریاض دفترمیں کروشیاکی سابق صدر اورعالمی امن کی سرگرم کارکن محترمہ کولینڈا گرابر کا استقبال کیا۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور اورخصوصاً امن اوربین الاقوامی تعاون کی حمایت اور فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔