ڈاکٹر العیسی کی برطانیہ میں چیف ربی جناب ایفرائیم میرویس سے ملاقات

کسی بھی بہانے مذہبی مقدسات کی بے حرمتی کی مذمت اورانہیں مجرمانہ عمل قراردینے کےلئے مشترکہ عمل کی اہمیت پرزور:
سیکرٹری جنرل اورچیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی کی برطانیہ میں چیف ربی جناب ایفرائیم میرویس سے ملاقات۔دونوں شخصیات نے دلچسپی کے متعدد امور پرتبادلۂ خیال کیا۔

ڈاکٹر العیسی کی برطانیہ میں چیف ربی جناب ایفرائیم میرویس سے ملاقات
ڈاکٹر العیسی کی برطانیہ میں چیف ربی جناب ایفرائیم میرویس سے ملاقات
ڈاکٹر العیسی کی برطانیہ میں چیف ربی جناب ایفرائیم میرویس سے ملاقات
Thursday, 9 March 2023 - 13:21