ڈاکٹر العیسی کی لندن میں ویسٹ منسٹر کے آرچ بشپ سے ملاقات

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے لندن میں ویسٹ منسٹر کے آرچ بشپ کارڈینل ونسنٹ کولنز سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور خصوصاً انتہاپسند اور نفرت انگیز بیانئے اور مذہبی مقدسات کی اہانت کےخلاف مذہبی رہنماؤں کےتعاون پرتبادلۂ خیال کیا گیا۔

ڈاکٹر العیسی کی لندن میں ویسٹ منسٹر کے آرچ بشپ سے ملاقات
ڈاکٹر العیسی کی لندن میں ویسٹ منسٹر کے آرچ بشپ سے ملاقات
ڈاکٹر العیسی کی لندن میں ویسٹ منسٹر کے آرچ بشپ سے ملاقات
Thursday, 9 March 2023 - 14:00