سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی نے برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں وولف ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ذمہ داران سے ملاقات کی

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں وولف ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔ ملاقات میں رابطہ عالم اسلامی اور انسٹی ٹیوٹ کے درمیان مشترکہ تعاون کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔

سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی نے برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں وولف ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ذمہ داران سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی نے برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں وولف ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ذمہ داران سے ملاقات کی
Wednesday, 15 March 2023 - 12:10