سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل  شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  کی خصوصی شرکت  کے ساتھ اجتماع میں 50 ممالک کے علماء شریک رہے

علماء کا عظیم کارنامہ جو اسلامی تاریخ میں یادگار رہے گا:
افریقی علمائے کرام کا سب سے بڑا اجتماع  جس میں سیرت نبوی میں موجود اعلی اخلاقی اقدار کو اجاگر کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل  شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  کی خصوصی شرکت  کے ساتھ اجتماع میں 50 ممالک کے علماء شریک رہے،جن میں سر فہرست اسلامی ممالک کے مفتیان کرام، نامور علماء کرام اور وزراء شامل تھے۔
موریطانیہ کے دار الحکومت نواکشوط  میں اس مبارک اجتماع کا انعقاد صدر محترم کی زیر سرپرستی ہوا۔

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل  شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  کی خصوصی شرکت  کے ساتھ اجتماع میں 50 ممالک کے علماء شریک رہے
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل  شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  کی خصوصی شرکت  کے ساتھ اجتماع میں 50 ممالک کے علماء شریک رہے
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل  شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  کی خصوصی شرکت  کے ساتھ اجتماع میں 50 ممالک کے علماء شریک رہے
Saturday, 10 June 2023 - 14:11