سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مشرق اور مغرب کے درمیان مفاہمت اور امن کے پُلوں کی تعمیر“ کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے اقدام کے افتتاح کے موقع پر:

اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے اس کے رہنماؤں کی موجودگی میں:
سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مشرق اور مغرب کے درمیان مفاہمت اور امن کے پُلوں کی تعمیر“ کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے اقدام کے افتتاح کے موقع پر:
”اقوام کےدرمیان شناسائی اور تعاون کے لئے باہم رابطہ تمام شرائع میں الہی دعوت ہے۔اورجس طرح ہر تہذیب کو وجود کا حق حاصل ہے اسی طرح سب کی اپنی انفرادیت ہے۔ تمام تہذیبوں کو ایک تہذیب میں ضم کرنا ممکن نہیں ہے۔اسی طرح ایک تہذیب دوسری تہذیب پر برتی حاصل نہیں کرسکتی ماسوائے اس سچائی کے جو اس کے پاس ہے“۔

سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مشرق اور مغرب کے درمیان مفاہمت اور امن کے پُلوں کی تعمیر“ کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے اقدام کے افتتاح کے موقع پر:
سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مشرق اور مغرب کے درمیان مفاہمت اور امن کے پُلوں کی تعمیر“ کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے اقدام کے افتتاح کے موقع پر:
Thursday, 15 June 2023 - 11:43