سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں سپریم کونسل امور کے چیئرمین اور ایتھوپیا میں علماء کونسل کے چیئرمین  شیخ حاجی ابراہیم تحفہ کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں سپریم کونسل امور کے چیئرمین اور ایتھوپیا میں علماء کونسل کے چیئرمین  شیخ حاجی ابراہیم تحفہ کا استقبال کیا ۔

شيخ ابراہیم نے اسلام کی حقیقی تصویر کو اجاگر کرنے اور مجلس علمائے افریقہ  کے قیام کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کو سراہا جس سے براعظم افریقہ کے علمائے کرام  کی آراء کو عمومی مسائل میں  یکجا کرنا ممکن ہوا جو وقت کی ضرورت تھی۔

Saturday, 1 July 2023 - 08:54