سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سہ پہر رابطہ کے ریاض کے ذیلی دفتر میں  مملکت سعودی عرب میں مملکت سعودی عرب میں   جمہوریہ گیمبیا  کے سفیر جناب  عمر جبریل سالا  کا استقبال کیا۔

ملاقات میں اسلامی امور سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیاگیا  جس میں  براعظم افریقہ میں اعتدال پسندی اور اسلامی یکجہتی کے فروغ کے سلسلے میں رابطہ کی کاوشوں کابھی تذکرہ کیا گیا۔محترم سفیر نے افریقہ میں مجلس علمائے اسلام کے مرکزی کردار کو بھی سراہا جس کی بنیاد  رابطہ عالم اسلامی  نے رکھی اور اس کی سرپرستی کررہی ہے۔

Wednesday, 5 July 2023 - 10:32