سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نواکشوط میں عالمی سیرت النبی کانفرنس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے:
”ایسی معطر سیرت جس کی خوشبو سے اسلامی طرز عمل تشکیل پایا،اس نے اپنے پیروکاروں کا رخ سیدھا کیا، اور وہ لوگوں میں نمایاں ہوگئے“۔