یورپ کی قدیم ترین مسجد ”جامع مسجد پیرس“کی میزبانی میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی متعدد فرانسیسی دانشوروں کے ساتھ ایک طویل پینل مباحثے میں شرکت۔ آپ کو علمی خدمات کے لئے مسجد کے بین الاقوامی ایوارڈ کی تقسیم کے لئے بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا۔
Wednesday, 4 October 2023 - 13:12