رابطہ عالم اسلامی نسلوں کی تربیت میں متوازن ومؤثر کردار اداکرنے کےلئے اساتذہ پرتوجہ مرکوز رکھتی ہے

رابطہ عالم اسلامی نسلوں کی تربیت میں متوازن ومؤثر کردار اداکرنے کےلئے اساتذہ پرتوجہ مرکوز رکھتی ہے۔
ارشادنبوی ہے:”لوگوں کو بھلائی سکھانے والے معلم پر اللہ تعالی،ان کے فرشتے،یہاں تک کہ چیونٹیاں اپنے بلوں میں اورمچھلیاں پانی میں رحمت بھیجتی اوردعائیں کرتی ہیں“۔
#اساتذہ_کا_عالمی_دن

Thursday, 5 October 2023 - 11:28