سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬‬ نے اپنے ریاض دفتر  میں برطانوی رکن پارلیمنٹ  جناب رحمان چشتی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں عالمی سطح پر مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔

Friday, 10 November 2023 - 15:19