تنوع صرف مشرق اور مغرب کے درمیان ہی نہیں بلکہ ان میں سے ہر ایک کے اندر بھی پایا جاتاہے! قاہرہ یونیورسٹی کے چانسلر کی دعوت پر، یونیورسٹی کے گریٹ ہال میں میموریل لیکچر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مشرق اور مغرب کے درمیان سوچ میں پیش رفت کو جامع اور بہتر طور پر سمجھنے کے لئے جن اہم زاویوں کا ذکر کیا ہے، ان میں سے ایک یہ ہے: