عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیر تعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں بتایا کہ کہ رابطہ امت مسلمہ کے علمائے کرام اور دانشوروں کو متحد کرنے میں کوشاں ہے

کل دوپہر مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیر تعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں بتایا کہ کہ رابطہ امت مسلمہ کے علمائے کرام اور دانشوروں کو متحد کرنے میں کوشاں ہے تاکہ دنیا بھر میں اسلام کی درست تصویر کو اجاگر کیا جاسکے، اور اس سلسلے میں سب سے اہم قدم #میثاق_مکہ_مکرمہ  کے اجراء کا تاریخی اقدام ہے۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیر تعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں بتایا کہ کہ رابطہ امت مسلمہ کے علمائے کرام اور دانشوروں کو متحد کرنے میں کوشاں ہے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیر تعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں بتایا کہ کہ رابطہ امت مسلمہ کے علمائے کرام اور دانشوروں کو متحد کرنے میں کوشاں ہے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیر تعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں بتایا کہ کہ رابطہ امت مسلمہ کے علمائے کرام اور دانشوروں کو متحد کرنے میں کوشاں ہے
Thursday, 8 February 2024 - 10:30