خادم حرمین شریفین ”حفظہ اللہ“ کی زیر سرپرستی: کل ان شاء اللہ مکہ مکرمہ میں  #رابطہ_عالم_اسلامی کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس: ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کا آغاز ہورہاہے

خادم حرمین شریفین ”حفظہ اللہ“ کی زیر سرپرستی:
کل ان شاء اللہ مکہ مکرمہ میں  #رابطہ_عالم_اسلامی کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس: ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کا آغاز ہورہاہے۔
اس تاریخی ايونٹ اور اس کی غیر معمولی شرکت کے بارے میں جانتے ہیں:
#اسلامی_مذاہب_مکہ_میں

Saturday, 16 March 2024 - 23:37